آپ سے کچھ کہنا ہے

جن سے محبت جن پہ بڑا مان ہو جب وہی آپ کو سمجھ نہ پائیں تو آپ کے اندر بہت اندر کچھ ٹوٹنے لگتا ہے جیسے پیڑوں سے پت جھڑ میں پتے گرتے ہیں جیسے بہتی ندی سوکھ جاتی ہے ویسے دھیرے دھیرے انسان اندر ہی اندر ٹوٹنے لگتا ہے تو جن کے لئے آپ بہت خاص ہوں انہیں سمجھیں کڑے وقت سے گزرنے کو انہیں آپ کا پرخلوص اور بے لوث ساتھ چاہیئے ہوتا ہے بس۔

4 thoughts on “آپ سے کچھ کہنا ہے

Add yours

  1. جن کے لے آپ خاص ہوں ان کو سمجھیں؟ اور جو آپ کے لے خاص ہوں ان کا کیا کریں ؟ well for saying it’s easy ” care for thos who love you more not those whome u do love ” but for pratice ھمیشہ ہی الٹ چلتا ہے۔۔۔ ناہ ؟

    Liked by 1 person

    1. آپکی بات سمجھتی ہوں ..انسان کی فطرت ہے ک وہ ان لوگوں کی پرواہ کرنا نہی چھوڑ سکتا جن سے وو محبت کرتا ہے ،اس بات کو دیکھے بغیر ک بدلے میں ان کو کیا مل رہا ہے…
      مگریہ لکھنے کا مقصد یہ ہے ک اپ جس اذیت سے گذرتے ہیں اس سے کسی اور کو نہ گزرنا پڑہے ،جو لوگ اپ کی پرواہ کرتے ہیں ان کی بھی پ رواہ کرے ان سے اچھے لہجے میں بات کریں ..
      I love when people that have been through hell walk out of the flames carrying water for those still consumed by the fire!
      Thanks for coming to my blog😊

      Like

  2. Well you have written the post to act as light to others but believe me ” کویئ بھی اس وقت تک نہیں سمجھتا جب تک کے وہ سب کچھ خود اس کے ساتھ نا ہو and maybe your are one of them too,,, me? Yup sure

    Liked by 1 person

Leave a comment

Blog at WordPress.com.

Up ↑